33.2 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںعارف والا ،تیزرفتار گاڑی کی زد میں آکر سڑک عبورکرتے63 سالہ شخص...

عارف والا ،تیزرفتار گاڑی کی زد میں آکر سڑک عبورکرتے63 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا

- Advertisement -

عارف والا 22 اپریل (اے پی پی):تیزرفتار گاڑی کی زد میں آکر سڑک عبورکرتے63 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق بوریوالہ روڑ 165/EB کے نزدیک 63سالہ غلام مصطفی سڑک کراس کررہاتھا کہ تیزرفتار گاڑی نے کچل دیا جس کے نتیجہ میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ابدی نیند سوگیا۔ نامعلوم گاڑی ڈرائیور جائے حادثہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا ،ریسکیو1122 اہلکاروں نے متوفی کی ڈیڈ باڈی کوتحویل میں لے کر آر ایچ سی ہسپتال محمد نگر منتقل کردیا تھانہ صدر عارفوالا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=585941

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں