23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںعارف والا ،پسٹل صاف کرتے گولی چلنے سے نوجوان زخمی ہوگیا

عارف والا ،پسٹل صاف کرتے گولی چلنے سے نوجوان زخمی ہوگیا

- Advertisement -

عارف والا 31 اکتوبر (اے پی پی):عارف والا میں پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان زخمی ہوگیا ۔ نواحی گاؤں 16/KBمیں محمدامجد کا بیٹا محمد سلمان گھر میں پسٹل صاف کررہاتھا کہ اچانک ہاتھ ٹریگر پر آجانے سے گولی چل گئی جس کی زد میں آکر خود زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس مصروف تفتیش ہے۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں