27.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومزرعی خبریںعارف والا ، کاشتکار دھان کی موٹی اقسام اری 6 کے ایس...

عارف والا ، کاشتکار دھان کی موٹی اقسام اری 6 کے ایس ودیگر کی کاشت شروع کردیں ،محکمہ زراعت

- Advertisement -

عارف والا ۔ 11 فروری (اے پی پی):محکمہ زراعت نے دھان کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ دھان کی موٹی اقسام اری 6 کے ایس282،کے ایس کے133 اور نیاب اری نائن کی کاشت شروع کردیں۔

پنیری کی کاشت کیلئے صاف ستھرا اور صحت مند بیج استعمال کریں اور بیج سے پھیلنے والی بیماریوں کے تدارک کیلئے بیج کو مناسب پھپھوندی کش زہر ضرورلگائیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=559117

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں