عالمی بنک نے کمبوڈیا کیلئے 130 ملین ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دیدی

نوم پنھ ۔ 20 مئی (اے پی پی) عالمی بنک نے جنوب مشرقی ایشیا کے ملک کمبوڈیا کیلئے 130 ملین ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دیدی ہے۔ عالمی بنک کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق 5 سال کے وقفے کے بعد کمبوڈیا کیلئے اس طرح کے قرضے کی منظوری دی گئی ہے۔ بنک کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے …

نوم پنھ ۔ 20 مئی (اے پی پی) عالمی بنک نے جنوب مشرقی ایشیا کے ملک کمبوڈیا کیلئے 130 ملین ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دیدی ہے۔ عالمی بنک کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق 5 سال کے وقفے کے بعد کمبوڈیا کیلئے اس طرح کے قرضے کی منظوری دی گئی ہے۔ بنک کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے فیصلے کے مطابق کمبوڈیا کیلئے قرضے کی منظوری دی گئی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply