22.2 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومتجارتی خبریںعالمی بینک کی پاکستان کے جی ڈی پی کی شرح نمو رواں...

عالمی بینک کی پاکستان کے جی ڈی پی کی شرح نمو رواں سال 4.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی

- Advertisement -

عالمی بینک کی پاکستان کے جی ڈی پی کی شرح نمو رواں سال 4.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی
اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی)عالمی بینک نے اپنی رپورٹ ”دی گروتھ آﺅٹ لک فار 2016“ میں پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں4.5 فیصد تک اضافے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی کی شرح نمو 4.2 فیصد رہی تھی۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی 4 تا 4.5 فیصد جبکہ خدمات کے شعبہ کی شرح نمو 5 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں