اسلام آباد ۔ 21 جون(اے پی پی)پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیراہتمام عالمی جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف سکوائش کمپلیکس میں جاری ہے۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن عامر نواز نے بتایا کہ 5 رکنی قومی ٹیم عالمی جونیئر سکوائش چیمپئن شپ میں شرکت کرےگی۔ یہ چیمپئن شپ 6 اگست سے پولینڈ میں شروع ہوگی۔
عالمی جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جاری

مزید خبریں