11.6 C
Islamabad
اتوار, فروری 23, 2025
ہومقومی خبریںعالمی رہنماوں کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ ، موسمیاتی تبدیلیوں...

عالمی رہنماوں کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ ، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے،وزیراعظم شہبازشریف

- Advertisement -

نیویارک۔21ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ میں نے عالمی رہنمائوں کو پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں سے آگاہ کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اجتماعی کوششوں اور اقدامات کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر میں نے دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں انہیں بتایاکہ پاکستان تجارت اور معیشت کے لئے اشتراک کار کاخواہاں ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=328303

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں