جنیوا ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) عالمی ریڈ کراس سوسائٹی نے روہنگیا مسلمانوں کی امداد کے لیے25 ملین ڈالر فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ریڈاکراس سوسائٹی کا کہنا ہے کہ میانمارمیں تشدد سے متاثر ہونے والے ڈیڑھ لاکھ روہنگیا مسلمانوں کے لیے 17 ملین ڈالر سے زیادہ کی رقم درکار ہے