23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتجارتی خبریںعالمی سٹاک مارکیٹس کاروباری ہفتے کے آخری روز ملاجلا رہا

عالمی سٹاک مارکیٹس کاروباری ہفتے کے آخری روز ملاجلا رہا

- Advertisement -

ٹوکیو۔8دسمبر (اے پی پی):عالمی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو ملاجلا رہا،ایشیاء کی مرکزی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ اور ہانگ کانگ سٹاکس ڈائون رہے جبکہ شنگھائی ،سیئول،سنگا پور اور تائپے سٹاک مارکیٹیس میں تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں بنچ مارک نکی225 انڈکس 312.72 پوائنٹس اور براڈر ٹاپکس انڈکس 18.45 ڈائون رہے۔

نیویارک سٹاک ایکسچینج میں ڈو جونز انڈکس 36,117.38 پر چڑھائو کےساتھ بند ہوا ۔لندن ایف ٹی ایس ایس 100 انڈکس 7,513.72 پر فلیٹ رہا یعنی کوئی اتار یا چڑھائو نہ دکھا سکا ۔فوریکس میں جاپانی ین کو امریکی ڈالر کے مقابلے استحکام حاصل ہوا ،ڈالر کا تبادلہ 143.27ین میں ہواجبکہ یورواورپائونڈ کے مقابلے ڈالر استحکام میں رہا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=417930

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں