عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان

107

لندن ۔ 03 مارچ (اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تابنے کی قیمتوں میں 0.3فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 6000ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔