- Advertisement -
سنگاپور ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) عراقی کردستان سے خام تیل کی سپلائی کم ہونے کے امکانات کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کے نرخ بڑھ گئے، سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نومبر کے لئے برنٹ نارتھ(لندن کروڈ)کی سپلائی 17سینٹ کی کمی کے ساتھ 58.85 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئی جوکہ جولائی 2015کے بعد برنٹ کے انتہائی نرخ ہیں، امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی 10سینٹ کی کمی کے ساتھ 52.12 پر طے ہوئی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71146
- Advertisement -