عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

83
پیٹرول پمپوں کے تیل کی کوالٹی کی چیکنگ جاری، پٹرول سیمپل کی منفی رپورٹ والوں کو سیل کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریزبہاولنگر

نیو یار ک ۔ 12مئی(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز برینٹ کروڈ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 1.4فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 50.91ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔ یو ایس لائٹ کروڈ کے قیمتوں میں 86سینٹ کا اضافہ ہوا اور مستقبل کے سودے 48.01ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔