لندن ۔ 12مئی(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ رکا رجحان رہا۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1221.24ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔ نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2فیصد کمی ریکارڈ کی گئی