عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاﺅ بڑھ گئے

74
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاﺅ تین روز کی مندی کے بعد چڑھ گئے۔لندن سپاٹ میں سونے کے بھاﺅ 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1324.86 ڈالر فی اونس رہے،نیویارک کی عالمی منڈی میں امریکی سونے کی دسمبر کے لئے سپلائی 1328.20 ڈالر فی اونس میں طے ہوئی۔