عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

93
سعودی گولڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 4 اپریل (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی آگئی۔امریکا کی نیویارک سپاٹ ایکس چینج میں سونے کے نرخ 0.2 فیصد کی کمی کے ساتھ 1290.25 ڈالر فی اونس رہے جبکہ لندن سپاٹ میں سونے کے سودے 0.3 فیصد کمی کے ساتھ1289.46 ڈالر فی اونس رہے اور ایشیاءمیں سنگا پور اور ہانگ کانگ سپاٹ میں سونا 1290.81ڈالر فی اونس رہا۔