نیو یارک ۔ 11 مئی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں کاٹن کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو یارک میں آئی سی ای فیوچر کے تحت کاٹن کی قیمتوں میں 0.31فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 77.43 ڈالر فی پاﺅنڈ میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 25130لاٹس کا کاروبار ہوا