31 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 17, 2025
ہومقومی خبریںعالمی مالیاتی فنڈ کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا،وزیر اعظم...

عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا،وزیر اعظم شہبازشریف

- Advertisement -

اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا،آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کو ٹیلی فون کال کے دوران بتایا کہ حکومت پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کو مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کرسٹلینا جارجیوا سے بات چیت کے دوران انہیں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کےسبب آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث درپیش مشکلات سے بھی انہیں آگاہ کیا۔آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=345207

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں