تجارتی خبریں عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 28 جنوری 2017, 8:36 صبح 106 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی نیویارک ۔ 28 جنوری (اے پی پی)عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 1185ڈالر فی اونس میں طے پائے۔