23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتجارتی خبریںعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں کی اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں کی اضافہ

- Advertisement -

لندن ۔ 29 اپریل (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں کی اضافہ کا رحجان رہا۔لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.8فیصد اضافہ ہوااورمستقبل کی خریداری کے معاہدے 1256.50ڈالر فی اونس میں طے پائے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.3فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا اور مستقبل کی خریداری کے معاہدے 1246.65ڈالر فی اونس میں طے پائے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2939

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں