عالمی منڈی میں سونے کے بھاﺅ گر گئے

90
سعودی گولڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیو یارک ۔ 31 اگست (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کے بھاﺅ گر گئے۔نیویارک سپاٹ میں فی اونس سونا 1307.51 ڈالر رہا جبکہ کومکس گولڈ فیوچرز 1314.10 ڈالرفی اونس میں طے ہوا۔لندن سپاٹ میں سونے کی تجارت 1308.93 ڈالر فی اونس مین ہوئی۔