عالمی منڈی میں مکئی کے نرخوں میں اضافہ

83

شکاگو۔ 17 اکتوبر (اے پی پی)عالمی منڈی میں مکئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ کی فیوچر ٹریڈنگ میں دسمبر کے لئے مکئی کی سپلائی 3.78-1/4ڈالر فی بشل طے پائی جو کہ گزشتہ سیشنز سے ساڑھے 4سینٹ زیادہ ہے۔امریکا میں اس وقت ایک ایکٹر سے 180.7بشل مکئی کی پیداوار حاصل کی جا رہی ہے۔