26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںعالمی پابندیوں کے بعد ایران کی برازیل سے 2 لاکھ 50 ہزار...

عالمی پابندیوں کے بعد ایران کی برازیل سے 2 لاکھ 50 ہزار ٹن سے زیادہ چینی کی خریداری

- Advertisement -

لندن ۔ 12 جون(اے پی پی) عالمی قوتوں کے ساتھ جوہری معاہدے اور پابندیوں کے بعد ایران نے برازیل سے 2 لاکھ 50 ہزار ٹن سے زیادہ چینی خرید لی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد برازیل سے اب تک اڑھائی لاکھ سے تین لاکھ ٹن چینی کے سودے کر چکا ہے جن کی ترسیل مئی اور جون کے دوران ہونا قرار پائی تھی جبکہ آزاد تجارتی حلقوں کا کہنا ہے کہ چینی کے حقیقی سودے مذکورہ مقدار سے کہیں زیادہ ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8506

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں