- Advertisement -
تہران۔ 11 جون(اے پی پی)ایران نے کہا ہے کہ عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد اس کی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمد میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ قومی پیٹروکیمیکل کمرشل کمپنی( پی پی سی) کے مینیجنگ ڈائریکٹر مہدی شریفی نیک نفس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے بعد سے ایران کی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں پینتیس فی-صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8425
- Advertisement -