عالمی چیمپئن آسٹریلوی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ گئی

111
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

یپ ٹاﺅن ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) عالمی چیمپئن آسٹریلوی کرکٹ ٹیم جیت کا عزم لئے جنوبی افریقہ پہنچ گئی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ کینگروز ٹیم پروٹیز کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل 27 ستمبر کو آئرلینڈ کے خلاف واحد ون ڈے میچ کھیلے گی جبکہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز 30 ستمبر کو پہلے ایک روزہ میچ سے ہو گا۔