عامر خان کو میکسیکن باکسر کینیلو الوریز کے ہاتھوں ناک آﺅٹ شکست

لاس ویگاس ۔ 8 مئی (اے پی پی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو میکسیکو کے معروف باکسر کینیلو الواریز نے ناک آﺅٹ کرکے ڈبلیو بی سی مڈل ویٹ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا، عامر خان کی یہ کیریئر کی چھٹی شکست جبکہ کینیلو کی 47 ویں فتح ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply