‏عثمان مرزا کیس میں متاثرین کے منحرف ہونے کے باوجود عمر قید کی سزا ، جدید ٹیکنالوجی کی بطور شہادت قبولیت انتہائی خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

140
‏عثمان مرزا کیس میں متاثرین کے منحرف ہونے کے باوجود عمر قید کی سزا ، جدید ٹیکنالوجی کی بطور شہادت قبولیت انتہائی خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏عثمان مرزا کیس میں متاثرہ لڑکی اور نوجوان کے منحرف ہونے کے باوجود عمر قید کی سزا کے حوالہ سے جدید ٹیکنالوجی کی بطور شہادت قبولیت انتہائی خوش آئند ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہی معاشرے ترقی کا زینہ چڑھتےہیں جہاں انصاف ہو ۔ چوہدری فواد حسین نے کہا کہ ان شاء اللہ سیالکوٹ اور دیگر مقدموں میں بھی انصاف کے قریب ہیں