اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلیدانیال عزیز نے کہا ہے کہ عدالتی کمیشن وزیراعظم اوران کے خاندان کے بارے میں پانامہ لیکس میں لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کرے گا۔ وہ ریڈیو پاکستان کے حالات حاضرہ کے پروگرام میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے پانامہ لیکس کے مسئلے کی تحقیقات کےلئے …
عدالتی کمیشن پانامہ لیکس میں لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کرے گا، دانیال عزیز
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلیدانیال عزیز نے کہا ہے کہ عدالتی کمیشن وزیراعظم اوران کے خاندان کے بارے میں پانامہ لیکس میں لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کرے گا۔ وہ ریڈیو پاکستان کے حالات حاضرہ کے پروگرام میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے پانامہ لیکس کے مسئلے کی تحقیقات کےلئے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے








