علاقائی خبریں عدالت نے میاں محمود الرشید کی انتخابی مہم کے دوران کارکنوں کوہراساں کرنے سے روک دیا کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 2 فروری 2024, 3:51 شام 107 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔2فروری (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی انتخابی مہم کے دوران کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے درخواست پر فریقین سے 6 فروری کو جواب طلب کر لیا۔