27.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںعدم اعتماد کی متوقع شکست کے پیش نظر شہباز شریف اب قومی...

عدم اعتماد کی متوقع شکست کے پیش نظر شہباز شریف اب قومی حکومت کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں، زرتاج گل

- Advertisement -

اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی متوقع شکست کے پیش نظر شہباز شریف اب قومی حکومت کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں، یہ ایک دوسرے کو بےوقوف بنا رہے ہیں۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قومی حکومت کا شوشہ چھوڑنے والوں کی باتوں و امیدوں میں کوئی تسلسل نہیں، یہ ایک دوسرے کو بے وقوف بنا رہے ہیں، تاریخ ان سب کی وعدہ خلافیوں سے بھری پڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان ہاری ہوئی جماعتوں کے نام نہاد اتحاد میں ہر ایک جانتا ہے کہ دوسرا دھوکے باز ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=300207

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں