- Advertisement -
کوئٹہ۔ 06 مارچ (اے پی پی):عدنان بشارت بلوچستان کے نئے ایڈووکیٹ جنرل تعینات کردئیے گئے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل محمدآصف ریکی ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر فائز تھے تاہم آصف ریکی بلوچستان ہائی کورٹ کے جج بننے کے بعد یہ عہدہ خالی ہوگیاتھا ۔
محکمہ قانون وپارلیمانی امور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گورنر بلوچستان نے عدنان بشارت کو ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان تعینات کردیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569517
- Advertisement -