عراق،نقل مکانی کرنے والے 48 شہری داعش کے ہاتھوں قتل

167
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

کرکوک ۔ 27 اگست (اے پی پی) عراق کے سرکاری ذریعے نے عرب زرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ گذشتہ روز کرکوک شہر میں حویجہ کے علاقے سے نقل مکانی کرنے والے 48 شہریوں کو داعش” کے جنگجووں نے پکڑ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔العربیہ کے ذرائع کے مطابق حویجہ کے مقام سے درجنوں شہری نقل مکانی کرکے عراقی فوج کے زیرکنٹرول علاقوں میں منتقل ہونے کی کوشش کررہے تھے کہ داعشی جنگجووں نے انہیں گھیرے میں لے لیا اور گولیاں مار کر انہیں قتل کردیا۔