- Advertisement -
واشنگٹن۔ 15 جون(اے پی پی) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر)کا کہناہے کہ عراق کے جنوب مشرقی شہر موصل سے نکل مکانی کرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق یو این ایچ سی آر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موصل میں داعش کے خلاف عراقی افواج کی نئی کارروائی کے نتیجے میںاب تک 14ہزار سے زائد عراقی اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8773
- Advertisement -