26 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںعراقی فوج کا تربیتی ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے...

عراقی فوج کا تربیتی ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا

- Advertisement -

بغداد ۔ 4 اپریل (اے پی پی)عراقی سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ عراقی فوج کا تربیتی ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ پیر کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کے ایک کرنل نے کہاہے کہ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا تاہم اس کا عملہ زندہ بچ نکلا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=270

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں