32.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 8, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںعراق میں داعش کا سینئر رہنما ہلاک

عراق میں داعش کا سینئر رہنما ہلاک

- Advertisement -

بغداد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) عراقی شہر موصل کے جنوب میں کرد جنگجوﺅں اور امریکی سپیشل فورسز نے داعش کے ایک سینئر رہنما کو ایک خفیہ آپریشن میں ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔جرم ذرائع ابلاغ کے مطابق کردش ریجنل سکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے عسکریت پسند کا نام سلیمان عبدِ شبیب الجبوری ہے اور یہ عسکری حلقوں میں ابو سیف کے نام سے مشہور تھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1531

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں