عراق کی وحدت کی حمایت کرتے ہیں، شاہ سلمان

ریاض۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عراقی صدر ڈاکٹر حیدر العبادی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔سعودی اخبار کے مطابق شاہ سلمان نے عراق کی سالمیت اور وحدت کی پر زور حمایت کرتے ہوئے تمام فریقوں کو عراق کی بہتری کے لئے آئین کی پاسداری کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے متنازعہ مسائل کے حل کے لئے افہام وتفہیم اور مذاکرات کی اہمیت کی …

ریاض۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عراقی صدر ڈاکٹر حیدر العبادی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔سعودی اخبار کے مطابق شاہ سلمان نے عراق کی سالمیت اور وحدت کی پر زور حمایت کرتے ہوئے تمام فریقوں کو عراق کی بہتری کے لئے آئین کی پاسداری کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے متنازعہ مسائل کے حل کے لئے افہام وتفہیم اور مذاکرات کی اہمیت کی تاکید کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply