- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے انگریز اور ہندو سامراج کے خلاف پرامن، مہذب انداز میں اصولوں اورنظریات کی جنگ جیتی۔ اس عظیم جدوجہد کے دوران انہوں نے دھرنا دیا اور نہ کوئی سڑک بند کی۔ قربانیوں سے حاصل ہونے والی آزادی کی حفاظت اور فروغ کے لئے لازم ہے کہ ہم انفرادی اور اجتماعی رویوںمیں خود کو قائدکے اصولوں کا پابند بنائیں۔ بابائے قوم کے یوم ولادت کے سلسلے میں ہفتہ تقریبات کے تحت منعقدہ تقریب سے خطاب اور بعدازاں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہاکہ قائداعظم کی زندگی کا ورق ورق ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ ہم
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82414
- Advertisement -