عرفان صدیقی کی معروف قوال امجد صابری کے قتل کی شدید مذمت مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی

اسلام آباد ۔ 22 جون(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے معروف قوال امجد صابری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی اور سوگوار خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔

Leave a Reply