عظیم ملک کی قیادت کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے‘جوبائیڈن

واشنگٹن۔7نومبر (اے پی پی):امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ عظیم ملک کی قیادت کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آگے ہمیں مشکل چیلنجز درپیش ہیں۔جوبائیڈن نے کہا کہ جنہوں نے مجھے ووٹ دیا یا نہیں دیا،میں سب کا صدر ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں امریکی عوام کے اعتماد پر پورا اتروں گا۔