علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر بہار 2018ءکے داخلوں کی آخری تاریخ 5 مارچ مقرر ہے

109

اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2017ءمیں پیش کئے گئے بی ایڈ پروگرام )اولڈ سکیم(کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ اے ٹی ٹی سی ¾ پی ٹی سی ¾ سی ٹی ¾ میٹرک ¾ ایف اے ¾ بیچلر پروگرامز ¾ پی ایچ ڈی )کیمٹسری(¾ پی ایچ ڈی )بزنس ایڈمنسٹریشن(¾ ایم فل )کیمسٹری ¾ پاک سٹڈیز ¾ فزکس اور پاکستانی زبانیں(کے نتائج پہلے ہی جاری کئے جاچکے ہیں۔