علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ماہ رمضان کے دوران دفتری اوقات کار کا مراسلہ جاری کردیا

اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ماہ رمضان کے دوران دفتری اوقات کار کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق سوموار سے جمعرات تک یونیورسٹی صبح 8بجے سے دن2۔بجکر 15منٹ تک کھلی رہے گی جبکہ جمعہ کے دن دفتری اوقات کار صبح 8بجے سے دوپہر 12۔بجے تک ہوگی۔اوپن یونیورسٹی واحد یونیورسٹی ہے جس کے طلبہ کا تعلق ملک کے ہر حصے سے …

اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ماہ رمضان کے دوران دفتری اوقات کار کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق سوموار سے جمعرات تک یونیورسٹی صبح 8بجے سے دن2۔بجکر 15منٹ تک کھلی رہے گی جبکہ جمعہ کے دن دفتری اوقات کار صبح 8بجے سے دوپہر 12۔بجے تک ہوگی۔اوپن یونیورسٹی واحد یونیورسٹی ہے جس کے طلبہ کا تعلق ملک کے ہر حصے سے ہے اور یہ طلبہ اپنے تدریسی امور کے سلسلے میں یونیورسٹی کا دورہ کرتے رہتے ہیں اس لئے رمضان المبارک کے مہینے میں یونیورسٹی کے اوقات کار اُن کے نوٹس میں لانا اُن کے لئے انتہائی مفید ثابت ہوگا۔