علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی

اسلام آباد ۔یکم جولائی(اے پی پی) یونیورسٹی کے تعلیمی معیار کو اپ گریڈ کرنے اور طلبہ کی سہولتوں میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ ملازمین کی فلاح و بہبوداور سہولتوں میں اضافہ میری ترجیحات میں سرفہرست رہا ہے گذشتہ پونے چار سال کے دوران یونیورسٹی انتظامیہ اور ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعلقات انتہائی خوشگوارہیںاور یونیورسٹی کی مجموعی ترقی کے لئے انتظامیہ کو ایسوسی ایشن کا بھر پورتعاون اور اعتماد …

اسلام آباد ۔یکم جولائی(اے پی پی) یونیورسٹی کے تعلیمی معیار کو اپ گریڈ کرنے اور طلبہ کی سہولتوں میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ ملازمین کی فلاح و بہبوداور سہولتوں میں اضافہ میری ترجیحات میں سرفہرست رہا ہے گذشتہ پونے چار سال کے دوران یونیورسٹی انتظامیہ اور ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعلقات انتہائی خوشگوارہیںاور یونیورسٹی کی مجموعی ترقی کے لئے انتظامیہ کو ایسوسی ایشن کا بھر پورتعاون اور اعتماد حاصل رہا۔