- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) زلزلہ کے دوران عمارتوں کو کم سے کم نقصان کے لئے مغل سٹیل لمیٹڈ ”سپریم“ کے نام سے لوہے کی نئی قسم متعارف کروانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے اور توقع ہے کہ رواں ماہ کے دوسرے ہفتہ کے دوران اس کو متعارف کروا دیا جائے گا۔ مغل سٹیل لمیٹڈ کے اعلامیہ کے مطابق زلزلہ کے خلاف زیادہ مزاحمت رکھنے والی لوہے اور سٹیل کی نئی ایجاد سے تعمیرات کے شعبہ میں انقلاب رونما ہوگا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3432
- Advertisement -