- Advertisement -
ڈنی ۔ 07 دسمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ وہ کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی کی بدولت اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرینگے، انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرنا چاہتی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32479
- Advertisement -