عمران خان قومی سیاست میں منافرت، انتشار، بہتان تر اشی اور بدتمیزی کی علامت بن چکے ہیں،پی ٹی آئی حصول اقتدار کیلئے قومی مفاد اور جمہوریت سے کھیل رہی ہے،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان سے بڑا فکری بد دیانت نہ دیکھا ہے نہ سنا، پی ٹی آئی حصول اقتدار کیلئے قومی مفاد اور جمہوریت سے کھیل رہی ہے، ملکی سیاسی تاریخ میں جتنے یو ٹرن عمران نے لئے اتنے کسی اور نے نہیں لئے، عمران خان قومی …

اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان سے بڑا فکری بد دیانت نہ دیکھا ہے نہ سنا، پی ٹی آئی حصول اقتدار کیلئے قومی مفاد اور جمہوریت سے کھیل رہی ہے، ملکی سیاسی تاریخ میں جتنے یو ٹرن عمران نے لئے اتنے کسی اور نے نہیں لئے، عمران خان قومی سیاست میں منافرت، انتشار، بہتان تر اشی اور بدتمیزی کی علامت بن چکے ہیں۔ انہوں نے بدھ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی پی پی اور پی ٹی آئی انسداد کرپشن چاہتی ہیں تو سندھ اور کے پی کے میں لوٹ مار کا سلسلہ بند کیوں نہیں کرتیں۔

Leave a Reply