عمران خان نے قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے،انوشہ رحمان

اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر ظفر اﷲ اور انوشہ رحمان خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پوری قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے، انہیں یو ٹرن لیتے ہوئے شرمندگی بھی نہیں ہوتی، قوم کے ساتھ جھوٹ بولنے کے ماہر عمران خان ہیں، ہم نے کمیشن کے سامنے موقف اختیار کیا کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ …

اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر ظفر اﷲ اور انوشہ رحمان خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پوری قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے، انہیں یو ٹرن لیتے ہوئے شرمندگی بھی نہیں ہوتی، قوم کے ساتھ جھوٹ بولنے کے ماہر عمران خان ہیں، ہم نے کمیشن کے سامنے موقف اختیار کیا کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، اگر اس کو یہاں جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔

Leave a Reply