عمران خان نے کیپٹل ٹاک میں پی ٹی وی پر حملے کے متعلق کھل کر جھوٹ بولا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے کیپٹل ٹاک میں پی ٹی وی پر حملے کے متعلق کھل کر جھوٹ بولا، کاش اینکر وہ فوٹیج دکھاتے جس میں عمران خان نے حملے کے بعد طاہر القادری کو مبارکباد دی تھی، فوٹیج میں پی ٹی آئی کے کارکن واضح طور پر پی ٹی وی پر …

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے کیپٹل ٹاک میں پی ٹی وی پر حملے کے متعلق کھل کر جھوٹ بولا، کاش اینکر وہ فوٹیج دکھاتے جس میں عمران خان نے حملے کے بعد طاہر القادری کو مبارکباد دی تھی، فوٹیج میں پی ٹی آئی کے کارکن واضح طور پر پی ٹی وی پر حملے میں ملوث نظر آئیں گے۔

Leave a Reply