عمران خان کو آف شور کمپنی بنانے کے بانی ہونے پر ایوارڈ دیا جانا چاہیے، مریم نواز شریف اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان آف شور کمپنیاں بنانے کے بانی ہیں۔ جمعہ کو عمران خان کی طرف سے 1983ءمیں آف شور کمپنی بنانے کے اعتراف پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ عمران …
عمران خان کو آف شور کمپنی بنانے کے بانی ہونے پر ایوارڈ دیا جانا چاہیے، مریم نواز شریف

مزید خبریں
عمران خان کو آف شور کمپنی بنانے کے بانی ہونے پر ایوارڈ دیا جانا چاہیے، مریم نواز شریف
اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان آف شور کمپنیاں بنانے کے بانی ہیں۔ جمعہ کو عمران خان کی طرف سے 1983ءمیں آف شور کمپنی بنانے کے اعتراف پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کو آف شور کمپنی بنانے کے بانی ہونے کے ناطے سے ایوارڈ دیا جانا چاہیے۔








