38.2 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومقومی خبریںعمران خان کو عدالت میں پانامہ کیس کی سماعت سے بھاگنے نہیں...

عمران خان کو عدالت میں پانامہ کیس کی سماعت سے بھاگنے نہیں دیں گے،طلال چوہدری

- Advertisement -

عمران خان کو عدالت میں پانامہ کیس کی سماعت سے بھاگنے نہیں دیں گے،طلال چوہدری
پی ٹی آئی کے سربراہ نے ایک اور یوٹرن لے لیا ہے،محسن شاہ نواز رانجھا
اسلام آباد ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو عدالت میں پانامہ کیس کی سماعت سے بھاگنے نہیں دیں گے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے پانامہ لیکس کے معاملے پرکمیشن کی تجویز مسترد کرنے پرتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم کمیشن نہیں بناتے تو پی ٹی آئی کے رہنما ملک بند کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں اورجب ہم تحقیقاتی کمیٹی بنانے کےلئے تیار ہیں تو وہ اس کا بائیکاٹ کررہے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32921

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں