27.1 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںعمر اکمل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے...

عمر اکمل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑ بن گئے

- Advertisement -

دبئی ۔ 24 فروری (اے پی پی) لاہور قلندر کے پاکستانی بلے باز عمر اکمل نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کیریئر کے 5 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز پانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے، انہوں نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ملتان سلطان کے خلاف میچ میں 31 رنز کی اننگز کھیل کر کیریئر کے 5 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا، اس سے قبل شعیب ملک بھی کارنامہ انجام دے چکے ہیں، ملک نے 7540 رنز بنا رکھے ہیں۔ عمر اکمل نے 233 میچز کھیل کر ایک سنچری اور 30 نصف سنچریوں کی مدد سے 5018 رنز بنائے ہوئے ہیں،

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=90824

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں