24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںعمر ایوب خان کی ارشد ندیم کو ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ...

عمر ایوب خان کی ارشد ندیم کو ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جتنے پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔31مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے ارشد ندیم کو جنوبی کوریا میں منعقدہ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی جیت پوری قوم کی جیت ہے۔

ہفتہ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس پیرس اولمپکس گیمز کے بعد ایشین چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل جیت کر ارشد ندیم نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے،،اللہ تعالیٰ ارشد ندیم کو مستقبل میں مزید کامیابیوں سے نوازے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں